جہلم (عامر رحمان) ڈ ڈسٹرکٹ بار جہلم کے صدر شہزاد احمد گوندل اور ایگزیکٹو ممبر ایڈوکیٹ  سجاد حیدر جنجوعہ کا اپنے وفد کے ہمراہ القاسم انسٹیٹیوٹ ڈاون سنڈروم جہلم کا دورہ ۔ جہاں پر انہوں نے ڈاون سنڈروم کے بچوں سے ملاقات کی، تحائف پیش کیے اور سپیشل بچوں کو درپیش مسائل کے ممکنہ حل کی یقین دہانی کرائی ۔