پشاور ( ملک الماس خان )شاباش خیبر پختون خواہ پولیس, پشاور نئے تعینات ہونے والے آئی جی پی خیبر پختون خواہ پولیس کے لئے پہلا تحفہ, پشاور تھانہ انقلاب کے ایس ایچ او عمران خان نے 13لاکھ روپے کی رشوت ٹھکرا کر مثال قائم کر دی, پشاور شہر کے علاقہ پھندو ہیرون بنانے والی فیکٹری پکڑلی گئی وٹرنری ڈاکٹر ہیروئن بنانے میں ملوث نکلا کھنڈر نما گھر میں فیکٹری لگائی گئی گھر سے 6 کلو اعلیٰ کوالٹی کی ہیروئن بر آمد ایس ایس پی آ پر یشن ظہور آ فریدی کی سربراہی میں ایس ایچ او عمران خان نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم ڈاکٹر عمر کو گرفتار کر لیا, منظم نیٹ ورک سے تعلق تھا ایس ایس پی آ پر یشن ظہور آفریدی, پشاور کے پی کے