حکومت نے حج پالیسی 2019 کا اعلان کردیا،25 فروری سے درخواستوں کی وصول شروع ہو گی
بی بی سی اردو نے Tuesday، 12 February 2019 کو شائع کیا.
لاہور: وزارت مذہبی امور نے حج پالیسی 2019 جاری کر دی جس کے مطابق رواں برس سعودی حکومت نے 5 ہزار اضافی عازمین کی اجازت دی ہے جس کے بعد ایک لاکھ 84 ہزار 210 پاکستانی حج ادا کرنے جاسکیں گے، سرکاری سکیم کے تحت حج درخواستیں 25 فروری سے 6 مارچ تک وصول کی جائیں گی۔
ٹیگز:-