اسلام آباد(ملک الماس خان سے ) اسلام آباد میں گرداور پٹواری عروج پر ہیں موضع فراش کا پٹواری امجد عزیز اور گرداور ظفر, سی ڈی اے پٹواری اکرام نے رشوت لے کر ایک بڑی مثال قائم کر دی عدالت نے ایک کیس میں نشاندہی کر نے کا آڈرکیا کیس کا ٹائٹل تھا ملک الماس خان, بنام بلال وغیرہ, تو گرداور ظفر, اکرام پٹواری سی ڈی اے اور پٹواری امجد عزیز نے اس غریب آدمی کی زمین ہی غائب کر دی رپورٹ عدالت میں جمع کروا دی مگر ان کو یہ پتہ نہیں تھا کہ مقدمہ مدعی نے اسکا حل پہلے سے ہی تلاش کیا ہوا تھا کسی اور پٹواری سے نشاندہی کروا کر اپنے پاس رکھی ہوئی تھی ظلم کی انتہا کردی ان ظالموں نے اپیل برائے ڈی سی صاحب اسلام آباد اے سی صاحب اسلام آباد جناب وزیراعظم عمران خان صاحب وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی صاحب اس شخص کو انصاف فراہم کیا جائے