جیکب آباد(سومرو بی بی سی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج منورعلی لودھی کی عدالت نے ملزمان منٹھار بیٹے غلام نبی اوراحمدالدین کو عمر قید اور 2لاکھ روپے فی کس جرمانے کی سزا سنائی عدالتی ذرائع کے مطابق ملزمان نے 2016 میں سی سیکشن تھانہ ٹھل کی حدود میں 8سالہ بچی صبہ سندڑو کو کانوں کی بالیاں اتارنے کے دوران قتل کیا تھا جیکب آباد ڈسڑکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت نے قتل کا جرم ثابت ہونے کے الزام میں باپ بیٹے سمیت تین ملزمان کو کر عمر قید اور 2لاکھ روپے کس جرمانے کی سزاسنادی عدالتی ذرائع کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج منور علی لودھی کی عدالت نے 8سالا بچی کے قتل کا جرم ثابت ہونے پرباپ بیٹے سمیت تین ملزمان کوعمر قید اور 2لاکھ روپے فی کس جرمانے کی سزاسنا دی جبکہ سزا پانے والوں میں منٹھار علی بیٹا غلام نبی اوراحمد الدین سندڑو شامل ہیں واضع رہے کہ4اپریل 2016 کو سی سیکشن تھانہ ٹھل کی حدود میں ملزمان نے اپنے قریبی رشتیدار عبدالسلام سندڑوکی 8سالہ بیٹی صبہ کے کانوں سے سونے کی بالیاں اتارنے کے دوران قتل کیا تھا