سرگودھا/ خوشاب( یونس وفا سے) فیسکونے آج پھر سی۔ ایم خان فیڈر پر ساڑے چھ بجے سے ساڑھے سات بجے تک غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کی تفصیل کے مطابق پورے ملک میں ھر ماہ پندرہ سے بیس تاریخ کو غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ شروع ھو جاتی ھے جو ایک گھنٹہ سے شروع ھو کرچار گھنٹے لگا تار تک پہنچ جاتی ھے اور یہ سلسلہ ھر ماہ کی آخری تاریخ تک رات بارہ بجے تک رھتا ھے اگر صارف متعلقہ گریڈ پر رابطہ کرتا ھے تو جواب ملتا ھے آر۔ سی۔سی نے اسلام آباد سے بند کروادیا ھے یا جواب ملتا ھے ڈی۔سی۔سی نے بند کروا دیا ھے فیصل آباد سے ضرورت اس امر کی ھے کہ ھر ماہ کے ان دنوں میں یہ خرابی کیوں پیدا ھو جاتی ھے سب افسران ھمراہ منسٹر کے آنکھیں کیوں بند کر لیتے ھیں اور اس غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے سب سے زیادہ دیہی علاقہ کے صارفین متاثر ھوتے ھیں سابقہ دور حکومت میں بھی یہی کھچھ ھوتا رھا اور اب بھی یا تو وزیراعظم پا کستان اور منسٹر متعلقہ اس سے بے خبر ھیں یا مجبور ھیں عوام نے منسٹر واپڈا اور وزیر اعظم پاکتان سے توجہ کامطالبہ کیا ھے