دوحہ قطر ( حاجی علیم چوہدری)رواں سال پہلی بار ایشین فٹ بال کپ جیتنے اور2022 ورلڈ کپ کی میزبانی پانے والا قطر میں آج 12 فروری بروز منگل کو ہر سال کی طرح سپورٹس ڈے منائے گا اس موقع پر سپورٹس کے حوالے سے پروگرام ہوں گئے اور سرکاری چھٹی کا اعلان بھی کیا گیا ہے