میانوالی/بھکر.(چوہدری عتیق الرحمن سہو سے) .ریلوےکی انوکھی اڑان

میانوالی۔۔۔ریلوےانتظامیہ میانوالی نےاپنےہی وزیرریلوےکوماموں بنادیا

میانوالی۔۔ریلوےانتظامیہ نےدرختوں سےتازی ٹہنیاں کاٹ کرگملےبنادیے

میانوالی۔۔۔ریلوےانتظامیہ میانوالی نےپودوں کےگردپتھروں کوچونابھی کیا

میانوالی۔۔۔وزیرریلوےشیخ رشیدکےمیانوالی سےجانےکےبعدسب پول کھل گٸے

میانوالی۔۔۔گاڑی جانےکےبعدعارضی پودےعوام کےہاتھوں میں

میانوالی۔۔۔ریلوےانتظامیہ کی اس کارکردگی پرعوام حیرت زدہ