بھکر…(چوہدری عتیق سہو سے)
15فروری بروز جمعہ کو “ڈپٹی کمشنر بھکر وقاص رشید” دریاخان میونپسل کمیٹی میں کھلی کہچری لگائیں ،ترجمان

بھکر
کھلی کہچری کا انعقاد2:30 پر ہوگا،ڈپٹی کمشنر کے ہمراہ ضلع کے افسران بھی موجود ہونگے، ترجمان ،