Exif_JPEG_420

سر گو دھا (بیو رو چیف )نا در ا آفس شاہپو صدر ضلع سر گو دھا پر مو جود اہلکار جو کہ فارم شاختی کا رڈ مکمل ہو نے کے بعد وصو ل کر تا ہے اکثر خو ا تین کو زبانی اعترا ضات لگا کر ٹال مٹو ل کر دیتا ہے اور بلا وجہ سر کا ری کام میں رکا وٹ ڈالتا ہے ۔ایسی ہی ایک شکایت ٹو کن نمبر 76مورخہ 06-03-2019کی ہے کہ ماریہ نامی خاتون نے بچوں کے ب فارم کے لیے اپلائی کیا تمام پراسس مکمل ہو نے کے بعد فارم کو تصدیق کر وایا گیا اور تحریر ی طو ر پر ضرو ری دستا ویزا ت اعترا ضات کو بھی مو جو دہ آفیسر نے سین کیا اور اصل دستا ویزا ت بھی ویر یفائی کیے اور متعلقہ کاؤ نٹر پر فا رم جمع کر وانے کا حکم دیا جب در خوا ست گزار کاؤ نٹر پر گئی تو متعلقہ اہلکار نے زبانی یہ کہ کر فارم واپس کر دیا کہ آپ کی تصدیق در ست نہ ہے جبکہ تصدیق و دیگر تمام کار وائی مکمل ہے ۔در خو است گزار نے ڈی جی نا درا سے انکو ائری کی در خوا ست کی ہے