راولپنڈی: کسٹم عدالت راولپنڈی نے کرنسی اسمگلنگ کیس ماڈل ایان علی کو مسلسل غیر حاضری پر اشتہاری قرار دیتے ہوئے ملزمہ کے اثاثہ جات ضبط کرنے کا حکم دیا ہے۔