رحیم یار خان (اکرم طارق )میڈیا کلب کی باڈی تحلیل کر دی گئی ،نئے انتخاب کے لیے کمیٹی تشکیل تفصیل کے مطابق میڈیا کلب کے صدر خواجہ سجاد فصیح ،چیئرمین جام عامر علیم نے میڈیا کلب کی باڈی تحلیل کر دی ہے اور نئے الیکشن کے لیے تین رکنی کمیٹی تشکیل دے دی جو کہ الیکشن کے تمام امور سرانجام دے گی ،نئے الیکشن سے قبل ممبر شپ جاری ہے میڈیا سے وابستہ افراد ممبر شپ کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں