جیکب آباد(سومرو بی بی سی) ایکشن کامیٹی کے جانب سے سود خوروں کے خلاف شھید اللہ بخش پارک سے احتجاجی جلوس نکالا گیا جس میں جس میں عام انسان تحریک جاموٹ قومی موومینٹ پی ٹی آء بی این پی سمیت مختلف تنظیمین کے کارکن اور شھریوں کے بڑی انگ میں شرکت جلوس شھر کے مختلف راستوں سے مارچ کرتا ہوا پریس کلب پہنچ کر درنا دیا گیا روڈ بلاک ٹریفک جام اس موقعہ پر ایکشن کامیٹی کے عابد سندھی ظھور مائری عمران علی سولنگی بابو نجیب زھری ڈاکٹر محبوب سھتو احسان سھاگ اویس لاشاری خطاب کرتی ہوئی کہا کہ جیکب آباد میں ویاج خورون نے ویاج کے بازار گرم کر کے رکہے ہے جس میں غریب اور مسکین ویاج کہ وجہ سے تباح ہو رہے ہین ویاج خور رقم دیکر غریبوں کے املاق پہ قبضا کر رہے ہین ویاج کے نیچے دبے ہوئے غریب اپنا گھر کا سامان بیچ کر بھی ان ویاج خورون سے جان نہین چڑاسکتی سابقہ ایس ایس پی کے جانب سے ویاج خورون کے تصویرین پینا فلیکس پہ چپرا کر شھر کے چورائیوں پہ لگائی گئین تھین جب کہ تھانون پہ موجود ایس ایچ او کو ویاج خورون کے خلاف کاروائے کا حکم دیا گیا تہا پر ایس ایس پی کے بدلی ہونے کے بعد وہ سلسلہ روک گیا موجودہ ایس ایس پی عبدالقیوم پتافی سے مطالبہ کرتی ہین کے ویاج خورون کے خلاف کاروائے کے جائے اور غریبون کو تحفظ دیاجائے