جیکب آباد(سومروبی بی سی) مسجد سے چوری/ظلم کی انتہا ہو گئی کندھ کوٹ شھر میں چند روز قبل سی سیکشن تھانے کے حدود میں مسجد بلال سے بے حیا اور بے شرم نا معلوم چوروں نے تالے توڑ کر دو سولر پلیٹ دو بیٹریاں اور تین پنکھے چوری کر کے فرار ہو گئے نھايت افسوس کی بات ہے کہ اگر کسی امیر کے گھر سےکچھ بھی چوری ہوجاتی ہے تو پولیس کی جانب سے فورں اس پر نوٹس لیا جاتا ہے مگر اللہ کے گھر مسجد سے جو چوری ہو گئی چار روز گزرنے کے باوجود بھی نہ چوروں کا پتہ چل سکا نہ ہی اس پر کوئی نوٹس لیا گیا کندھ کوٹ شھر کے سیاسی و سماجی اور مذہبی جماعتوں کی جانب سے ایس ایس پی اسد رضا سے نوٹس لیکر واقعے میں ملوث چوروں کو فوری گرفتار کر کے مسجد بلال کے دو سولر پلٹ دوبیٹریان اور تین پنکھے واپس کروائے جائے اور چوروں کو عبرتناق سزا دی جائے