جیکب آباد(سومروبی بی سی) اس وقت دیکہا جائی تو ملک میں سب سے بھترین کارکردگی منسٹری آف ریلوی کے ہے پر اس کے برعکس جیکب آباد ریلوی اسٹیشن توجہ کاطلب گار ہے ماشاءاللہ ریلوی انتظامیاں کے جانب سے عوام کو جیکب آباد جنکشن اسٹیشن پر سیوریج گندی گٹر کے پانی سے گذرنے کا تجربا کوایا جاتا ہے بس تھوڑی سے دیر کے لئے ناک بند کریں شلوار یا پینٹ کے پانچی اوپر کریں اور فوری گزر کر ریل پر سفر کریں دیکھیں کیسے زبردست منسٹری ریلوی ہےجس نے عوام کو مفت میں تربیت فراہم کرنے کا بندوبست کیاہے لگتا اسے ہے کہ یہاں کوئے افسر ہے ہی نہیں اگر ہےتو ان کی آنکھیں بند ہیں عوام ریلوی کے وزیر سےمطالبہ کرتی ہےکہ جنکشن اسٹیشن جیکب آباد کے نظام کو بھتر بنایا جائی عوام کو اس عذاب سے نجات دلائی جائی