خوشاب(بی۔بی۔سی ) مقدر بی۔بی فیسکو سے انصاف نہ ملنے پر عدالت میں پہنچ گٸی 27 فروری کو کورٹ سے واپڈا کے نام ڈریکشن آرڈر لیا یکم مارچ کو سیکینڈ سب ڈوٸژن جوھر آباد کو ڈاٸری نمبر133 کے مطابق جمح کرا دیا ایس ای سرکل سرگودھا کھلی کچہری میں اپنی شکایت ریکارڈ کراٸی اپنے موقف میں بتایا کہ میرے میٹر بجلی کی تاریں کاٹ کر احسان وغیرہ نے اکتوبر18 سے لگا لی ھیں یہ تمام کارواٸی LS نوید کو ارسال کی دے دی گٸی جس نے میٹرسٹ کی باڈی سے لوڈ تاریں یوں کٹوا دیں کہ سٹرپ کھولے بغیر کنکشن لگایا ھی جا سکتا مقدر بی۔بی کے سوٸے مقدر LS نوید کے ھاتھ میں ھیں مقدر بی بلا ناغہ دفتر متعلقہ میں جاتی ھے اور Ls نوید سے ڈانٹ ڈپٹ سن کر واپس آہستہ جاتی ھے مقدر بی بی نے ایک بار پھر چیف انجینیر فیسکو اپریشن محمد سلیم اور ایس ۔ای سرکل سرگودھا سے Ls نوید کے غیر اخلاقی رویہ اور بجلی نہ چلانے پر انکواٸری کا مطالبہ کیا ھے