تونسہ شریف : وزیر اعلی کے شہر تونسہ میں بھی بدمعاشی متعارف کرادی گئ . ڈولفن فورس کے اہلکاروں کا رکشہ ڈرائیور پر تشدد، روڈ  پراپنی عدالت لگا لی . ڈولفن فورس کے اہلکار رکشہ ڈرائیورکو گھسیٹتےرہے۔ تفصیل کے مطابق ڈولفن فورس کے اہلکاروں  کا تونسہ شریف میں مبینہ طور پرغریب رکشہ ڈرائیور پر تشدد. ڈولفن فورس کے اہلکار رکشہ ڈرائیور کو سڑک پر گھسیٹتے رہے۔ عوام کی حفاظت کرنے والی ڈولفن فورس کے اہلکاروں کا رکشہ  ڈرائیور پر ظالمانہ تشدد دیکھ کر شہریوں میں غم وغصہ پایا جاتا ھے  ۔ شاذیہ فرحان بھٹہ نے کہا ہے کہ  ڈولفن فورس کے ایلکاروں کی غریب رکشه ڈراییور پر سر عام تشدد  کے خلاف عام آدمی تحریک انڈس روڈ پر احتجاج کرے گی