رحیم یار خان (اکرم طارق )نعت خواہ محمد حنیف سیال کی اہلیہ کی قل خوانی محلہ سیالاں میں ہوئی جس میں پیر قاسم شاہ نے آخرت کے موضوع پر خطاب کیا قل خوانی میں علاقہ بھر سے کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی دراثنا چیئرمین یونین کونسل خواجہ محمد فرید کوریجہ ،سماجی رہنما محمد اختر میرا نی ،مستری عبد الکریم ،خواجہ سرفراز حسن، رضا اعوان ،خواجہ سجاد فصیح ،محمودالحسن ،ضیا لرحمان ،اختر خان دشتی ،ملک محمد اسماعیل اور دیگر نے حنیف سیال کی اہلیہ کی رسم قل خوانی پر تعزیت کا اظہار کیا