رحیم یار خان (اکرم طارق )خالد محمود ایس ڈی او ملکانی تعینات چارج سبھال لیا سیکرٹری انہار پنجاب نے خالد محمود کو ایس ڈی او ملکانی سب ڈویژن تعینات کر دیا اس سے قبل ایس ڈی او کا عارضی جارج سب انجینئر میاں اطہر کے پاس تھا