لاہور: بتایاگیاہے کہ البم آئندہ چندرو ز میں ریلیز کیاجائے گا۔نوراں لعل نے بتایاکہ میں ہرسال لال شہبارقلندرؒکے سالانہ عرس کے موقع پر دھمالوں پر مبنی البم ریلیز کرتی ہوں، رواں برس بھی شاندار دھمالیں ریکارڈ کی ہیں،امیدہے کہ لوگ انہیں پسند کریں گے ۔ گلوکار ہ نوراں لعل نے دھمالو ں پر مشتمل نیا ویڈیو البم تیار کر لیا، جن کی ویڈیوریکارڈنگ میرپور میں کی گئی ۔