لاہور : ورلڈ کپ 2019 مشن کیلئے آل راؤنڈر محمد نواز کا فٹنس ٹیسٹ ہوگیا۔ فٹنس ٹیسٹ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ہوا،آل راؤنڈر کی پیٹرنز ٹرافی گریڈ ٹو میں شرکت کے باعث فٹنس ٹیسٹ پہلے لیا گیا ہے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آل راؤنڈر نے فٹنس کامطلوبہ معیار برقرار رکھا، 22 کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ آج ہونگے ۔ ورلڈ کپ 2019 مشن کیلئے آل راؤنڈر محمد نواز کا فٹنس ٹیسٹ ہوگیا۔ فٹنس ٹیسٹ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ہوا،