اسلام آباد:(عباس ملک) مائیں، بہنیں، اور بیٹیاں سانجھی ہوتی ہیں ،کٹھ پتلی وزیر اعظم میں حوصلہ نہیں کہ سیاسی میدان میں مقابلہ کریں ۔ بہادر لوگ اداروں میں چھپ کر وار نہیں کرتے ،عمران نے سیاست کو تنگ نظری سے آلودہ کردیا ۔اس سے قبل سابق صدر نے جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات کی اور ان کی عیادت کی۔ زرداری سابق صدر آصف زرداری نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی دو صاحبزادیوں کو طلبی کے نوٹس دینے کے معاملے کی مذمت کر تے ہوئے اپنے بیان میں کہاکہ چادر اور چاردیواری کو صرف بزدل پامال کرتے ہیں ،