نئی دہلی: بھارتی وزیر دفاع نرملا سیتارمن نے امید ظاہر کی ہے کہ بھارت روسی میزائل شکن نظام ایس 400 کی خریداری پر امریکی پابندیوں سے بچ جائیگا۔انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے امریکی انتظامیہ نے ہمارا موقف سنا اورسمجھا ہے ۔ بھارتی وزیر دفاع نرملا سیتارمن نے امید ظاہر کی ہے کہ بھارت روسی میزائل شکن نظام ایس 400 کی خریداری پر امریکی پابندیوں سے بچ جائیگا