شانگلہ الپوری ( رضاشاہ سے )شانگلہ میں قومی وطن پارتی کے جانب سے پمبر سازی کے مہم کا اغاز اس سلسلے میں گزشتہ روز شانگلہ بار اسوسی ایشن یال الپوری میں
ایک اہم اجلاس منقید ہوا جس کی صدارت پارٹی کے ڈسٹرکٹ ار گنایزر شاہ سعود ایڈوکیٹ نے کی اجلاس میں پارٹی کے کارکنان اور عہدداروں نے کثیر تعداد میں شرکت کی جلاس سےخطاب کرتے ہوے شاہ سعود ایڈوکیٹ نے کہا کے قومی وطن پارٹی کے بانی حیات محمد خان شیر پاو کے شانگلہ کے عوام پر بڑے احسانات ہیں اور اب بھی وہ شانگلہ کے عوام کے ساتھ محبت اور پیار رکھتے ہیں ان کے احسانات ہم کھبی بھی نہیں بولا سکتے انھوں نے کہا کے اس طراح ہم سکندر شیر پاو سے بھی یہ امید رکھتے ہیں کہ وہ بھی اپنے ولد کی نقشہ قدم پر چل کر شانگلہ کے عوام کے ساتھ اسطراح راوبت رکھنگں موصوف نے اس بات پر سخت افسوس کااظہار کرتے ہوے کہا کے اس وقت پی۔ٹی۔ای ۔کی موجودہ حکومت نے ملک کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے اور غریب اور مظلوم عوام پر روز بہ روز مہنگگای کا مزید بوج ڈال رہی جو موجودہ حکومت کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے جبکہ دوسری جانب بے روزگاری میں مزید اضافہ ہوتا جارہا ہے انھوں نے خبردار کرتے ہوے کہا کے اگر یہ سلسلہ اس طراح جاری رہا تو قومی وطن پارٹی ضلع شانگلہ مہنگگای کے خلاف بھر پور احتجاج کریگی اس بات پر افسوس کا اظاہر کرتے ہوے ایڈوکیٹ نے کہا کے اس وقت صوبالی حکومت خیبر پختون خواہ شانگلہ کے عوام کے ساتھ یہ بھی طلوم کر رہی ہے کہ شانگلہ کے مختلف سرکاری محکموں میں خالی نشتوں پر باہر کی دوسری اضلاع پشاور سوات اور مردان سے لوگوں کو بھرتی کیا جارہا ہے جو شانگلہ کے عوام کے ساتھ سراسر ظلوم اور ناانصافی جسکی قومی وطن پارٹی بھر پور شدید الفاظ میں مذمت کرتی اگر یہ سلسلہ بند نہیں کیا گیا اور موجودہ مہنگگا ی کے طوفان کو نہیں روکا
گیا تو قومی وطن پارٹی عوام کو سڑکوں پر لانے پر مجورہوجایگی جس کیی تمام تر ذمداری موجودہ پی۔ٹی۔ای۔کی حکومت پر عاید ہو گی اس قراداد کو اجلاس کے دوران شرکاہ نیمشترکا
طور پر منظور بھی کیا اجلاس سے عبداصبور ایڈوکیٹ ۔عظمت اللہ ۔شاہی بورہان ۔زور محمد ۔رشید احمد نے بھی خطاب کیے