لاہور: اور میں دعوے سے کہتی ہوں آج ہرجگہ ہمارے ڈراموں کا سحر طاری ہے۔ہر گزرتے دن کے ساتھ نیاتجربہ ملتاہے جس سے شخصیت اور کام میں پختگی آتی ہے ۔ ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے کہا کہ جوبھی نیا پراجیکٹ سائن کرتی ہوں اس کیلئے خوب سوچ بچارکے ساتھ ساتھ اپنے قریبی لوگوں سے مشاورت بھی کرتی ہوں ۔ ہمیشہ نیک نیتی اور لگن سے کام کیا ہے اور اس کاصلہ ہمیشہ مجھے کامیابی کی صورت میں ملا ہے ۔