کراچی: ڈاؤلینس نے سروس مارکیٹنگ کمپین کا آغاز کردیا ہے ،ملک بھر میں24گھنٹے کسٹمر کیئر کال سینٹر اور 250 سے زائد ٹچ پوائنٹس پر مشتمل سب سے بڑے نیٹ ورک کے ذریعے دستیابی کے وعدے کے ساتھ ، یہ خدمات انتہائی اعلیٰ تربیت یافتہ عملے اورآفٹر سیلز سروس ٹیکنیشنزکے ذریعہ فراہم کی جاتی ہے ۔تعارفی تقریب کے موقع پرمارکیٹنگ منیجرنے کہا کہ ڈاؤلینس پاکستان میں گھریلو اپلائنسز کا مارکیٹ لیڈر اور آرشلک کا کل ملکیتی ادارہ ہے ۔ ڈاؤلینس نے سروس مارکیٹنگ کمپین کا آغاز کردیا ہے