اسلام آباد : تھانہ کھنہ کے علاقہ شکریال سے شادی شدہ خاتون کو اغوا کر لیا گیا ،پو لیس نے تین ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ محمد یونس نے بتایاکہ نعمان، ذوالفقار اور کامران مل کر میری بیوی کو اغوا کرکے لے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ تھانہ کھنہ کے علاقہ شکریال سے شادی شدہ خاتون کو اغوا کر لیا گیا