لاہور(کرائم سیل )دوسری منظر عام پر آنے والی فائرنگ کی ویڈیو میں ملزمان بھیکے وال کے علاقہ میں جدید اسلحہ سے فائرنگ کرتے رہے ۔ملزمان نے 302 کے نام سے گروپ بنا رکھا ہے ۔پولیس 302 گروپ کے تاحال دو ملزمان گرفتار کر سکی۔پولیس کے مطابق گرفتار ہونے والے ملزمان میں ملزم شانہ اور کونین شامل ہیں ۔