لاہور: بادامی باغ ریلوے سٹیشن پر 70 سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد۔ پولیس نے لاش کو مردہ خانے منتقل کر دیا ۔ با دامی باغ ریلوے سٹیشن پر 70 سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد۔ پولیس نے لاش کو مردہ خانے منتقل کر دیا ۔ بتایا گیا ہے کہ نامعلوم شخص کی لاش دیکھ کر شہریوں نے پولیس کو اطلاع دی ۔